ﷲ ان دونوں میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو ( motivational quotes)
ﷲ ان دونوں میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو
: رسول ﷲﷺ نے فرمایا
اے ﷲ ان دونوں میں سے جو تجھے زیادہ محبوب ہو، اسکے زریعے اسلام کو عزت دے:ابوجہل یا عمر بن خطاب۔ پس ﷲ کو دونوں میں سے عمر زیادہ محبوب تھے۔
جامعہ ترمزی:3681
Comments
Post a Comment