تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے ( Quran verses)

تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے

🍂زندگی میں سکون نہیں ہے
🌌رات کو دیر تک نیند نہیں آتی
🥺🤌:اس جیسی ہزاروں باتیں مگر جواب صرف ایک

            📿الا بزكر الله تطمعن القلوب

"جان لو اللہ کے زکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے"
   📿﴾ القرآن ﴿
😍الله کی طرف پلٹ کر تو دیکھو
🥰آپکا ہر غم خوشی میں بدل دے گا
💯وہ یقین رکھو۔۔۔۔۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)