معجزہ ہو گیا ( motivational quotes )

معجزہ ہو گیا


 معجزوں کا دروازہ ہمیشہ سے کھلا ہے تمہارے لئے، کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد تو ہے ہی معجزہ اور اگر تمہیں تہجد نصیب ہوگی تو تمہیں وہ سب نصیب ہوگا جس کی چاہت ہے تمہیں، اور پھر تمہیں یقین ہو جائے گا معجزہ ہو گیا۔

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)