اسے یا رب یا رب کہہ کر پکارتے ( Motivational quotes )
تم اسے یا رب یا رب کہہ کر پکارتےہو
تم اسے یا رب یا رب کہہ کر پکارتے ہو۔۔۔۔
جب تمہارا دل اسکی عظمت اور خشعت سے خالی ہے۔
تمہاری آنکھیں آنسو بہاتی ہیں۔
!مگر
تمہارا نفس بدستور نافرمانی پر قائم ہے۔
!تو تم خود ہی سوچو
ﷲ کے ہاں تمہاری پکار کیسے سچی اور قبولیت والی ہو سکتی ہے؟
Comments
Post a Comment