خرچ کرو لیکن شمار نا کرو ( Hadith )

 خرچ کرو لیکن شمار نا کرو


!رسول اللہﷺ نے فرمایا

" خرچ کرو لیکن شمار نا کرو ورنہ اللّہ تجھے بھی گن گن کے دے گا، (مال کو ) روک کے نا رکھ ورنہ اللّہ تجھ سے روک لے گا اور جتنا ہو سکے عطا کرتی رہو۔ "

( صحیح بخاری:2591 ) 

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)