دو ہی لوگ قابل رشک ہیں ( hadith)
دو ہی لوگ قابل رشک ہیں
: رسول ﷲﷺ نے فرمایا
: دو ہی لوگ قابل رشک ہیں
ایک وہ جسے ﷲ نے قرآن کی نعمت دی اور وہ اسکی تلاوت رات دن کرتا رہتا ہے۔
اور دوسرا وہ جسے ﷲ نے مال دیا ہو اور وہ رات دن ﷲ کی راہ میں خرچ کرتا ہو۔
{ صحیح بخاری7529 }
Comments
Post a Comment