سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا ( hadith)


 سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا


 :نبیﷺ نے فرمایا 
سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، 
اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، 
اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی

( 488جامع ترمزی ) 

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)