نوحہ کرنا ( Hadith)
نوحہ کرنا
: نبیﷺ نے فرمایا
جو کسی کی موت پر رخسار پیٹے، گریبان چاک کرے، جاہلیت کی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں۔
( صحیح بخاری1298 )
: نبیﷺ نے فرمایا
میری امت میں نوحہ باقی رہے گا، انکا عذاب گندھک اور خارش کا کرتا ہو گا۔
( صحیح مسلم 2160 )
: نبیﷺ نے فرمایا
مصیبت کے وقت چہرہ نوچنے والی، دامن پھاڑنے والی بربادی اور موت کو پکارنے والی پر اللّہ نے لعنت فرمائی۔
( ابن ماجہ1585 )
Comments
Post a Comment