نماز دین کا ستون ہے ( Hadith)

نماز دین کا ستون ہے


! رسول ﷲﷺ نے فرمایا

قیامت کے نزدیک سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا، اگر نماز درست ہوئی تو باقی اعمال بھی درست ہوں گے، اور اگر نماز خراب ہوئی تو باقی اعمال بھی خراب ہوں گے۔ 

نماز دین کا ستون ہے، اس لئے سب سے پہلے نماز کا سوال ہو گا

سنن ابن ماجہ، حدیث: 1445

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)