جو شخص لوگوں کے لیے روزق ( سامان ) لاتا ہے ( Hadith)


جو شخص لوگوں کے لیے روزق ( سامان )  لاتا ہے


: رسول ﷲﷺ نے فرمایا

جو شخص لوگوں کے لیے روزق ( سامان) لاتا ہے۔ 

وہ برکت والی روزی پاتا ہے۔ 

اور جو ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، وہ ﷲ کی رحمت سے دور ہے۔ 

حدیث سنن ابن ماجہ

( حدیث نمبر 2144 ) 

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)