اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے ( Hadith)
اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے
" قرآن "
وہ واحد دوست ہے جو کبھی مایوس نہیں کرے گا آپ اسے اپنے ساتھ قبر میں بھی پائیں گے۔۔۔۔۔۔ اور اسے جنت میں بھی اپنا رہنما پائیں گے۔
"قرآن "
فائدہ دیتا ہے، شفاعت کرتا ہے، ہدایت کی راہ دکھاتا ہے، بلند کرتا ہے اور ﷲ پاک سے تعلق مظبوط کرتا ہے۔
اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کی بہار بنا دے
آمین
Comments
Post a Comment