ہمارا دل تیرے "کن" کا منتظر ہے ( dua)

ہمارا دل تیرے "کن" کا منتظر ہے


🕍📿 اے مالک کن فیکن

ہمارا دل تیرے "کن" کا منتظر ہے

ہمیں تیری قدرت پورا یقین ہے، ہمارے لئے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگی میں خوشی، سکون اور کامیابی کا باعث بنے۔ 

🤲 آمین یا رب العالمین 🤲

             !اے ﷲ

جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرہ شکر ادا کرتے ہیں،  اور جو باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ 

ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔ 

 ❤🤲! آمین یا رب العالمین

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)