ﷲ ہم تجھ سے پیار کرتے ہیں ( Dua )

ﷲ ہم تجھ سے پیار کرتے ہیں


❤🫀📿 ﷲ ﷲ اے میرے پیارے ﷲ ہم تجھ سے پیارکرتے ہیں

 لیکن ہم گناہگار ہیں

ہم جان بوجھ کر گناہ نہیں کرتے

😭ہم سے ہو جاتا ہے

پھر ہمیں 🥺پچھتاوا بھی ہوتا ہے

آنکھوں میں آنسو بھی آتے ہیں

ﷲ ﷲ اے میرے پیارے ﷲ

😭ہمیں معاف فرما دے

Comments

Popular posts from this blog

Namazain Qaza Na krain ( motivational quotes)